#6072

مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

مشاہدات : 5328

تفسیر سورۃ یوسف ( حافظ نثار مصطفٰی )

  • صفحات: 245
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6125 (PKR)
(جمعہ 24 اپریل 2020ء) ناشر : نا معلوم

سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں سیدنا یوسف ﷤ کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی  کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورۃ ہے جو اپنے اسلوب بیاں، ترتیب بیاں اور حسنِ بیاں میں باقی سور سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ  مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف ﷤کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو، عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ زیرنظر  کتاب’’تفسیر سورۃ یوسف‘‘  جناب ڈاکٹڑ  حافظ نثار مصطفیٰ ( ایم فل علوم اسلامیہ۔ خطیب جامع مسجد محمدی اہلحدیث اُگو کی سیالکوٹ) کی  تصنیف ہے۔صاحب تصنیف نے اس کتاب میں  سورۃ یوسف کاخلاصہ ،فضائل وتعارف،موضوع ،اسلوب، زمانہ نزول،اوراس سوۃر کےنزول کاپس منظروشان نزول،سیدنا یوسف ﷤ کی داستان حقیقت کے اسرار ورموز،تکرار کا سبب،سورۃ یوسف کا اخلاقی سبق، سیدنا یوسف﷤ اور نبی کریم ﷺ کےسیر وکردار میں مشابہ عناصر، تاریخی وجغرافی حالات بیان کیے  ہیں۔فاضل اس کتاب کے علاوہ بھی متعدد کتب کےمصنف ہیں۔ اللہ تعالیٰ   مصنف کی جہود کو شرف ِقبولیت سے نوازے ا ور ان کے زورِ قلم اضافہ فرمائے ۔یہ اس کتاب کا غیر مطبوع ایڈیشن ہے(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

2

تفسیر ہذا کا اسلوب ومنہج

12

راقم کی چند گزارشات

13

سورۃ یوسف کا تعارف

16

فضائل

17

اس سورۃ کا زمانہ نزول

19

اس سورۃ کے نزول کا پس منظر یا شان نزول

19

سیدنا یوسف علیہ السلام کا واقعہ مکرر بیان نا کرنے کا سبب

20

ربط آیات

21

سیدنا یوسف﷤ اور نبی کریم کے سیرو کردار میں مشابہ عناصر

21

سورۃ یوسف کا اخلاقی سبق

22

تاریخی وجغرافی حالات

22

اس سورۃ کا خاص اسلوب

25

بعض یہود کا سورت یوسف کی تلاوت سن کر ایمان لانا

25

اس سورۃ کا خاص موضوع

26

سورۃ یوسف کا خلاصہ

26

سورہ یوسف سے مستنبط دروس ونکات اور اسرار ورموز

39

اس پوری داستان میں ایک بہت بڑا سبق یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا اور بعض معاملات  کو نبیوں سے بھی مخفی رکھ کر ان کو منطقی انجام تک پہنچا دیتا ہے ۔ وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑی لطیف اور غیر محسوس طریقے سے  پہنچتا ہے

41

سورۃ یوسف

44

آیات از 1تا3(الرتلک آیات.....لمن الغافلین)

44

ان (1تا 3نمبر)آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت وتحقیق

44

لفظ’الکتاب‘کی وضاحت اور تحقیق

44

لفظ ’انزلنا‘ کی وضاحت اور تحقیق

45

احسن القصص کی وضاحت

46

لفظ’قرآن‘ کی وضاحت اور تحقیق

46

لفظ’عربی‘ کی وضاحت اور تحقیق

47

لفظ ’عقل‘ کی وضاحت اور تحقیق

48

ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت

48

تفسیر وبیان (آیات از1 تا3)

48

حروف مقطعات کا معنی ومفہوم اور غرض وغایت

49

کتاب روشن کی آیات جو اپنا مدعا واضح طور پر بیان کرے

49

قرآن کریم کو عربی زبان نازل فرمانے کی حکمت

50

سب سے بہترین قصہ

50

یہ قصہ سب سے بہترین کیوں؟

51

سب سے بہترین قصہ کا منبع وحی سے

53

ان(4تا6)میں استعمال ہونےوالے بعض الفاظ  کی وضاحت وتحقیق

54

لفظ’اری‘ کی وضاحت اور تحقیق

54

ان آیات(4تا6) امیں استعمال ہونے والے بعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت

55

تفسیر وبیان(آیاتاز 4 تا6)

56

خواب میں گیارہ ستاروں، سورج اور چاند کا یوسف ﷤ کو سجدہ کرنا

56

خواب کا معنی اور حقیقت

57

مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے

58

نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں

59

مسلمان کا اچھا خواب حق ہے

59

اگر خواب میں کوئی مکروہ چیز دیکھے تو کیا کرے

59

کس وقت کا خواب زیادہ سچا ہوتا ہے

60

حساس معاملات میں صرف اور صرف اپنے والدین سے مشاورت

63

یعقوب علیہ السلام کے خدشات اور احتیاطی تدابیر

63

آل ابراہیم پر اللہ تعالیٰ کی نوازشات

63

خوابوں کی تعبیر کو سب سے زیادہ جاننے والے لوگ

64

ان (7تا10نمبر) آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت وتحقیق

65

لفظ’احب‘  کی وضاحت اور تحقیق

67

لفظ’عصبہ‘ کی وضاحت اور تحقیق

68

لفظ ’ضلال‘ کی وضاحت اور تحقیق

69

خاندان یعقوب کا مختصر تعارف

69

برادران یوسف انبیاء نہیں تھے

71

اس واقعہ میں بہت سی عبرت، نصیحتیں اور حکمتیں

72

سیدنا یعقوب علیہ السلام کو سیدنا یوسف﷤ سے زیادہ مجبت کیوں تھی؟

72

یوسف سے نجات حاصل کرنے کے پروپیگنڈے پر بھائیوں میں مشاورت

76

قرآن کا اسلوب خاص

77

یوسف﷤ کے بھائیوں کی چند عادات

79

فقہی احکام

79

آیاتاز 11تا18(قالوا یاابانا مالک...واللہ المستعان علی ما تصفون)

80

ان آیات(11تا18)میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت

81

تفسیر وبیان(آیات از 11تا18 قالوا یاابانا..... علی ما تصفون) تک آیات کی تفسیر

82

سیدنا یوسف﷤ کے بھائیوں کا وہ مرتبہ وعدے پر پورا نا اترنا

82

واقعہ نگاری کا قرآنی اسلوب

82

خون آلود قمیص مگر صحیح وسالم حالت میں کیوں؟

83

یعقوب علیہ السلا م کا قرائن سے استدلال

83

سیدنا یعقوب(﷤) ناہر جگہ موجود تھے اور ناہی عالم الغیب تھے

83

فقہی احکام

84

سیرو تفریح جائز مباح ہے

84

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54214
  • اس ہفتے کے قارئین 103226
  • اس ماہ کے قارئین 2175143
  • کل قارئین113782471
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست